سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) میئر اوکایاما سٹی (جاپان) ماسانوری یاما موتوکا کی قیادت میں جاپانی وفد نے ضلع سیالکوٹ کی انتظامی امور، معاشی سرگرمیوں اور تعلیمی نظام سمیت دیگر شعبہ زندگی کا جائزہ لینے کیلئے ڈی سی او آفس ، ایوان صنعت تجارت سیالکوٹ اور مقامی سکول کا دورہ کیا۔