• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی اوکو ای ڈی او ہیلتھ شیخوپورہ کا اضافی چارج دیدیا گیا

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر ساجد سعید کو ای ڈی او ہیلتھ شیخوپورہ کا اضافی چارج دیدیا گیا ہے ، شیخوپورہ کی ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر مسز زاہدہ سرور کو یہا ں سے تبدیل کرکے ڈائریکٹر ہیپا ٹائٹس پروگرام پنجاب تعینات کردیا گیا ہے ۔
تازہ ترین