• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکام کی عدم دلچسپی،ضلعی فاریسٹ ملتان کی ایک سال میں بھی تعیناتی نہ ہوسکی

ملتان(سٹاف رپورٹر) وزارت جنگلات پنجاب کے اعلی حکام کی عدم دلچسپی اور غفلت سے ضلعی فاریسٹ ملتان کادفتر مکمل طور پر بندہوکر رہے گیاہے ،مذکورہ دفتر کاسربراہ گزشتہ ایک سال سے تعینات نہ ہونے کی وجہ سے ضلعی فاریسٹ ملتان کاشعبہ غیر فعال ہوگیاہے، اس شعبہ کاعارضی چارج ڈسٹرکٹ آفیسر فشریز ملتان کوسونپا ہوا ہے جوکہ اپنے فشریز کے دفتر میں جنگلات کے تمام اہلکاروں کو بیٹھارکھا ہے جس کی وجہ سے فاریسٹ کمپلیکس میں ضلعی دفتر چوکیدار کھل کر چلے جاتے ہیں۔
تازہ ترین