• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت بہائوالدین زکریا کے عرس پرلاہورہائیکورٹ ملتان بنچ میں تعطیل کااعلان

لاہور( خبرنگارخصوصی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصورعلی شاہ نے حضرت بہاؤالدین زکریا کے عرس کے موقع پر لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ملتان میں ہونے والے حضرت بہائوالدین زکریاکی عرس کی مناسبت سے لاہور ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیاہے ۔عام تعطیل کا اطلاق سیشن عدالت اور سول عدالت ملتان پر بھی ہوگا،عام تعطیل کی وجہ لاہورہائیکورٹ ملتان بنچ،سیشن اور سول کورٹس ملتان کام نہیں کریں گی۔
تازہ ترین