• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: اشتہاری کو پناہ دینے والے2افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ قلعہ کالر والہ کے علاقہ موضع خان ججے میں پولیس نے قتل کے اشتہاری خرم شہزا دکو پناہ دینے اور دفراری میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں واصف اور بشیر کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شرو ع کردی۔ 
تازہ ترین