بہاول پور ( سٹی رپورٹر )چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے احکامات جاری کئے ہیں کہ سابق نواب آف بہاول پور سر صادق محمد خان عباسی خامس اور چنن پیر کی مقامی تعطیلات کا اطلاق لاہور ہائی کورٹ بہاول پور بنچ اور ڈسٹرکٹ کورٹ بہاول پور پر بھی ہو گا۔