• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ، گھریلو جھگڑے پر خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

گجرات (نمائندہ جنگ) گھریلو جھگڑے پر خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، فائرنگ کی زد میں آ کردوسری خاتون زخمی ہو گئی، ڈنگہ کے گاؤں بدھووال میں ارشد وغیرہ نے گھریلو جھگڑے پر اپنی ایک رشتہ دار خاتون فرزانہ کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور منیر بیگم کو زخمی کر دیا، ملزمان وقوعہ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس نے نعش پوسٹمارٹم اور زخمی خاتون کو طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کھاریاں منتقل کر دیا ، ملزمان ارشد، ریحانہ اور شگفتہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ 
تازہ ترین