گجرات (نمائندہ جنگ)پولیس نے بلڈنگ انسپکٹر ٹی ایم اے گجرات کی رپورٹ پربغیرنقشہ منظوری موتی بازار میں بلڈنگ تعمیرکرنے پرشیخ رحمت ہادی کیخلاف، خواجگان میں بلڈنگ تعمیرکرنے پر محمد صفدر کیخلاف جبکہ مچھلی چوک میں بلڈنگ تعمیرکرنےپرحاجی محمد الیاس کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔