• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوابی ،جائیداد کے تنازع پر چچا نے بھتیجے کو موت کے گھاٹ اُتاردیا

صوابی(نمائندہ جنگ)سپین کانی  صوابی میں  جائید ا د کے تنازعہ پر چچا نے فائرنگ کرکے بھتیجے کو موت کے گھا ٹ اُتاردیاجبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔محمداسحا ق سکنہ سپین کانی نے تھانہ کالوخان میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ انعام گل اورصابر نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اس کا بھتیجا محمد عماد جاں  بحق جبکہ دوسرا محمد اشفاق زخمی ہوگیاوجہ قتل تنازعہ اراضی بیان کی ہے ۔کالوخان پولیس نے مبینہ ملزمان کے خلاف ایف آئی آردرج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
تازہ ترین