سرگودھا (نا مہ نگار) گورنمنٹ گر لز پرائمر ی سکو ل میں محکمہ تعلیم کی خاتون آفیسرکی طرف سے چیکنگ کے دوران ہیڈ مسٹریس بے ہوش ہوگئی ۔ کینال کا لونی کے گورنمنٹ پرائمر ی سکول میں محکمہ تعلیم کی ایک خا تو ن آفیسر نے اچا نک چھا پہ ما ر ا اور سکو ل کا ریکارڈوغیرہ چیک کیا ۔اسی دوران سکو ل کی ہیڈ مسٹر یس میڈم عذرہ کی طبیعت خراب ہوگئی اور وہ بے ہو ش ہو گئیں جنہیں ریسکیو 1122 عملہ نے طبی امدادکے لئے ڈی ایچ کیو ہسپتال کردیا ۔