• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، منشیات فروش کو6سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانہ

گجرات (نمائندہ جنگ)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گجرات ارشداقبال نےمقدمہ منشیات کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پرمجرم محمد عارف کو 6سال قید،30ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنا دی، عدم ادائیگی جرمانہ مجرم کومزید 6ماہ قید بھگتنا ہوگی۔
تازہ ترین