• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور شہر میں باؤلے کتوں کی بھرمار، فوری کارروائی کامطالبہ

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بہاولپور شہر میں  کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں آئے روز اضافہ دیکھنے میں آرہاہے جبکہ بہاولپورشہر میں پاگل اورآوارہ کتوں کی بھرمار ہے،گلی، کوچوں پر کتوں کے بیٹھنے کی وجہ سے شہریوں کوگزرنے میں مشکلات کاسامناکرناپڑ رہاہے جبکہ اکثراوقات کتے بچوں،بزرگوں پر حملہ کردیتے ہیں، شہریوں عمران یوسف، عبدالمنان، جمشید بھٹہ، حسیب یونس ودیگر نے ٹی ایم او ٹی ایم سے سٹی سمیت ضلعی انتظامیہ سے آوارہ،باؤلے اورپاگل کتوں کوختم کرنے کامطالبہ کیاہے۔
تازہ ترین