• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر ،جعلسازی میں ملوث ملزم احتساب عدالت میں پیش

Sukkur Accused Of Fraud Faces Court
جعلسازی میں ملوث ملزم امانت علی عرف ڈان گولو کواحتساب عدالت میں پیش کردیاگیا،عدالت نے 14روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔

ملزم پر دو سو ملین سے زائد فراڈ کا الزام ہے ۔جو عوام کو رقم ڈبل کرکے دینے کا جھانسہ دیا کرتا تھا اورگھوٹکی میں ڈبل شاہ کے نام سے بھی مشہور تھا۔

نیب ٹیم نے دو روز قبل خفیہ اطلاع پر راول پنڈی میں کارروائی کر کے گھوٹکی کے علاقے ڈھر کے رہائشی امانت عرف ڈان گولو کو گرفتار کیا تھا۔
تازہ ترین