• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت اہم ایشوز پر ون ویلنگ کررہی ہے، سراج الحق

Govt Do One Wheeling On Important Issues Says Siraj Ul Haq
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہےکہ حکومت اہم ایشوز پر ون ویلنگ کررہی ہے اوراپوزیشن کواعتمادمیں نہیں لیا جارہا ۔

منصورہ لاہور سے جاری بیان میں سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ جوحکومت اپوزیشن کودیوار سےلگا تی ہےدیوار اسی پر آگرتی ہے،خبر لیکس کے معاملے پر حکومت مٹی پاؤ کی پالیسی پر گامزن ہے۔

حکومت کو سمجھ لینا چاہیے کہ ون ویلنگ اورمٹی پاؤ پالیسیاں اب چلنے والی نہیں۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ امریکا کی مسلمانوں پر جنگ مسلط کرنے کی پالیسی نئی نہیں،صدر بدلنے سے امریکا کی پالیسیاں نہیں بدلتیں۔
تازہ ترین