• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ڈویژن کے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کو3ارب 50کروڑکےفنڈزجاری

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)پنجاب حکومت نے ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت گوجرانوالہ ڈویژن کے تمام اضلاع کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو 3 ارب 50 کروڑ کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں جس میں سے ہر رکن قومی اسمبلی کو 25 کروڑ جبکہ ارکان اسمبلی کو فی کس ساڑھے 12 کروڑ کے فنڈز ملیں گے اس حوالے سے فنانس ڈیپارٹمنٹ نے تمام ارکان اسمبلی سے ان کے حلقوں کی ترقیاتی سکیمیں مانگ لی ہیں تاکہ فزبیلٹی رپورٹ کے بعد کام شروع کروایا جا سکے۔
تازہ ترین