ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں افسران کو چیئرمین و سیکریٹری بورڈ کی فراہم کردہ معلومات پر معطل کیا گیا۔
ایرانی عدلیہ نے 8 خواتین کو پھانسی کی سزا دیے جانے کی تردید کی ہے۔ پیرس سے فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی عدلیہ نے اس حوالے سے کہا کہ امریکی صدر کو ایک بار پھر جعلی خبروں سے گمراہ کیا گیا۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کا دورہ پاکستان موخر کردیا گیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے کل ایک جہاز پکڑا ہے، جس سے وہ چیزیں ملیں،جو چین کی طرف سے تحفہ ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے کہا ہے کہ نائب صدر جے ڈی وینس کی امریکا سے پاکستان روانگی کی تصدیق نہیں ہوسکی۔
راولپنڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے، سلطانز نے ہدف اتنی ہی وکٹوں پر 19ویں اوور میں حاصل کرلیا۔
ایرانی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات میں متعدد افراد کو گرفتار کرنے کی مذمت کی۔
لٹن کمار داس بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کریں گے، فاسٹ بولرز مستفیض الرحمان، ناہید رانا اور تسکین احمد کو آرام دے دیا گیا ہے۔
کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ وسیم خان آئی سی سی جی ایم کے عہدے پر چار برس ذمہ داریاں نبھانے کے بعد دستبردار ہو جائیں گے۔
نواب شاہ کے بی سیکشن تھانے کے باتھ روم سےنوجوان کی لاش ملی ہے۔
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی جاپانی وزیراعظم سے ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی۔ دوحہ سے عرب میڈیا کے مطابق اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے آبنائے ہرمز کو کھولنے کے لیے جامع معاہدے تک پہنچنے کی اہمیت پر زور دیا۔
میرپورخاص میں میڈیکل طالبہ کی خودکشی اور مبینہ ہراسانی کیس میں گرفتار لیکچرر اور ایک طالبعلم کومزید 2روزہ ریمانڈ پرپولیس کےحوالےکردیاگیا۔
پن بجلی کی پیداوار میں اضافے سے رات کے پیک اوقات میں 5000 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے: ترجمان پاور ڈویژن
رائلی کا پلان تھا کہ آخر میں شاہین آفریدی اور حارث رؤف کے اوورز ہیں ریورس ہو سکتا ہے۔ اس لیے وہ زیادہ رنز کرنا چاہ رہے تھے، کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
کراچی میں میٹرو پول کے قریب ڈاکٹر سارنگ پر فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا گیا۔
امریکا نے سمندر میں بحری قزاقی اور ریاستی دہشت گردی کیلئے دو ایرانی بحری جہازوں کے خلاف اقدام کیا: ایران