• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: زمین پر قبضہ کی کوشش کرنے والے5 افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ ہیڈمرالہ کے علاقہ موضع چک گلہ میں ارشد، عنصر، شبیر، سمیت4افرادنے ساجد کے کھیتوں میں گھس کر زمین پر قبضہ  کی کوشش کی اور کھال کا پانی توڑدیا۔ بتایا گیا ہے ملزمان کا ساجد کے ساتھ زمین کے تنازعہ چل رہا تھا ، پولیس نے ملزمان کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین