چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال کا کہنا ہے کہ آن لائن سیل میں نہ کیش کا کوئی حساب ہے نہ آمدنی کا۔
عمر ایوب نے کہا کہ جہاں جج ہماری سماعت نہیں کرسکتے وہاں کیا آئین اور کیا قانون ہوگا؟
پاکستانی معروف فیشن ڈیزائنر و اداکار دیپک پروانی کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے سے اتحاد و ہمدردی کا جذبہ ختم ہوگیا ہے، جبکہ ہم اسی کی بنیاد پر ملک و قوم کا نام روشن کرسکتے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو جنوری میں سزا ہوئی تھی۔
بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے تمپ کے اسسٹنٹ کمشنر کو اغوا کے ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود تاحال بازیاب نہیں کروایا جا سکا، مغوی کی عدم بازیابی نے حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان اٹھا دیے ہیں۔
شو میں نادیہ خان اور ان کے بیٹے اذان نے سیاہ رنگ کے ہم آہنگ لباس زیب تن کیے ہوئے تھے
تجارتی پالیسوں میں تسلسل نہ ہونے اور پاک افغان باڈر کی بندش سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی حجم ڈھائی ارب ڈالرزسے کم ہو کر ایک ارب ڈالر رہ گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں کمی اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ معاشی ٹیم کی محنت سے ممکن ہوا۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 514 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 2 ہزار 297 روپے ہو گیا
وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایک سال لوگوں کی امیدوں سے بہتر نتائج حاصل کیے، یہ آئی ایم ایف اور تمام ریٹنگ ایجنسیز کا بھی کہنا ہے۔
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے تحریکِ انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کے نو مقدمات میں ورانٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔
ٹیلر نے اس موقع پر ایک نیلے رنگ کا خوبصورت لباس پہنا تھا، جبکہ ٹریوس نے بھی بھرپور انداز میں تقریب میں شرکت کی۔
انگلینڈ میں موجود آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے تیز رفتار کار چلانے کا شوق پورا کرلیا۔
پاکستانی خواتین کرکٹرز نے آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سابق کپتان ثناء میر کو مبارکباد دی ہے۔
اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرمین بیرسٹر امجد ملک کی میزبانی میں آج بروز بدھ 11 جون 2025 کو ایک پُروقار یومِ تشکر کی تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچا کر ترقی کے راستے پر ڈالنا وزیراعظم کا بڑا کارنامہ ہے۔