• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

گجرات (نمائندہ جنگ)مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا، لاری اڈا کے قریب دشمنی پر موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کر کے دودھ کی دکان پر بیٹھے شخص مہندی خاں کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہو گئے، پولیس وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی پہنچ گئی، نعش عزیز بھٹی شہید ہسپتال سے پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی اور تفتیش شروع کر دی، مقتول قتل کے مقدمہ میں مدعی تھا۔
تازہ ترین