• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، نوجوان کی 7 سالہ بچی سے زیادتی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )لاہور روڈ کی آبادی خانپور میں محنت کش کی7سالہ بچی (ف) کو ایک نوجوان نے حویلی میں لیجا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا اور فرار ہوگیا پولیس نے ملزم عامر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
تازہ ترین