مری اسلام آباد ایکسپریس وے سے ملحق کھا جُٹ کے جنگل میں آگ لگ گئی ہے۔اتوار کی شب 10 بجے لگی آگ نے 2 کلو میٹر سے زائد کے رقبے کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں۔مگر تاحال آک کی شدت زیادہ ہے اور وہ قابو سے باہر ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔