کرا چی (اسٹاف رپورٹر ) ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر شیخ خالد تواب پاک چین راہداری کے تحت گوادر بند رگا ہ کے فعال ہونے اور اس بندر گاہ کے ذریعےمشرقی وسطہ اور افریقی ممالک کو بھیجے جا نے والے چینی سامان کا خیر مقدم کرتے ہوئےکہاکہ گوادر سے پہلے تجا رتی بحری جہا ز کی روانگی اہم سنگ میل ہے اس منصو بہ سے پاکستان ، جنو بی ایشیا ، وسطی ایشیا اور چین کے درمیان اہم تجا رتی مر کز بن جائیگا اور گوادر بھی اقتصادی مر کز بنتا جا رہا ہے ۔ انہوں نے امیدکا اظہار کیا کہ آنے والے دنو ں میں گوادر میں تجا رتی اور معاشی سر گر میا ں بڑ ھیں گی ۔