• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان کے مسائل کے حل کے لئے اقدامات کئے جائیں، لیاقت اعظمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین گلگت بلتستان یونائیٹڈ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لیاقت اعظمی کی صدارت میں گلگت بلتستان کے طلبہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیئرمین لیاقت اعظمی نے گلگت بلتستان کے حالات کی خرابی کا ذمہ دار گلگت بلتستان کی حکومت کو قرار دیا۔ انہوں نے وفاقی حکومت سے اپیل کی کہ وہ علاقے کے حالات بہتر بنانے اور مسائل ے حل کے لئے فوری اقدامات کرے۔
تازہ ترین