• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،عطائیوں اور زائد المعیاد ادویات فروخت کرنیوالے 12افراد کو جرمانہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)چیئرمین ڈرگ کورٹ سیشن جج محمدسعید اعوان اورممبر بنچ ملک محمدشریف نےعطائیوں اورزائد المعیاد ادویات فروخت کرنیوالے 12افراد کو  3لاکھ 27ہزارروپے جرمانہ کردیا عطائی وجنرل سٹورکے مالکان مختلف علاقوں میں زائد المعیاد ادویات فروخت کررہےتھے جن کوجرمانہ کیا گیا ان میں قاسم اعجاز ،علی قریشی، علی الحسن ،عبدالرحمن ،ایوب خان ، کاشف علی ،جعفری ، محمد ارشد وغیرہ شامل ہیں۔ 
تازہ ترین