گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) ماڈل ٹاؤن کے علاقہ کے عظمت نامی شخص نے ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن کیخلاف کسی مقدمہ میں درخواست عدالت میں دائر کی تھی جس پر عدالت نے کئی بار ایس ایچ او عامر شاہین گوندل کو عدالت میں طلب کیا لیکن وہ پیش نہ ہوئے جس پر فاضل جج نے ایس ایچ او کیخلاف قانونی کارروائی کرنے کی سی پی او کو ہدایات جاری کر دی۔