• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ اطلاعات سکھر کا تعزیتی اجلاس

سکھر(بیورو رپورٹ) محکمہ اطلاعات سکھر ڈائریکٹوریٹ آفس میں ایک تعزیتی اجلاس ڈائریکٹر انفارمیشن سید آصف علی شاہ کی زیر صدارت ہوا،اجلاس میں خیرپور کے سینئر صحافی ابراہیم عباسی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لواحقین سے تعزیت کی گئی ۔
تازہ ترین