شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ضلع شیخوپورہ میں ٹیچروں کی بھرتی کے بعد 31مختلف کیڈر کے ٹیچروں کی سیٹیں خالی رہ گئی ہیں، ضلع شیخوپورہ میں مجموعی طو ر پر 1002ٹیچر بھرتی کئے گئے ہیں مگر مختلف کیڈر کے 31ٹیچروں کی سیٹیں خالی رہ جانے کی بنا ء پر اب ان سیٹوں پر دوبارہ بھرتی کی جائیگی۔