سیالکوٹ (نامہ نگار)ایم این اے پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری ارمغان سبحانی نے کہا ہے کہ بھارت کی پاکستان کے حلاف کھلی جارحیت اصل میں گوادر پورٹ کی کامیابی پر بھارت کی جلن ہے پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے جس کے لیے مسلم لیگ ن کی حکومت میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ہر قیمت پر مادروطن کا دفاع بھی کریں گےاور ملک کو معاشی ترقی پر گامزن رکھیں گے ۔