• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ :ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کےصدرکی اہلیہ مخصوص نشستوں کے الیکشن میں ناکام

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر وقار حسین بٹ ایڈووکیٹ کی اہلیہ عظمیٰ وقار بٹ مخصوص نشستوں کے الیکشن میں ناکام ہو گئیں وہ آزاد حیثیت میں امیدوار تھیں انہیں صرف ایک ووٹ مل سکا۔
تازہ ترین