گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) دھوپ چمکنے سے سارا دن موسم خوشگوار رہا لوگ خوشگوار موسم میں انجوائے کرتے رہے متعدد شہریوں نے دوپہر کو کوٹ اتار کر جرسیاں اور سویٹر پہنچ لئے تھے موسم خوشگوار ہونے کی وجہ سے دن کو فرائی مچھلی کے ہوٹلوں اور دوکانوں میں بھی رش کم رہا۔