• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، تصادم میں جاں بحق ہونے والے باپ، بیٹی کا مقدمہ درج

گجرات (نمائندہ جنگ) ٹرک اور موٹرسائیکل کے تصادم میں جاں بحق ہونے والے باپ، بیٹی کا مقدمہ ٹرک ڈرائیور کیخلاف درج کر لیا گیا، پولیس نے شادیوال میں ٹرک اور موٹرسائیکل کے تصادم میں ہلاک ہونے والے موٹر سائیکل سوار محمد اکرم اور اس کی بیٹی زویہ بی بی کا مقدمہ نامعلوم ڈرائیور کے خلاف درج کر لیا۔
تازہ ترین