• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ، زیادتی کے بعد قتل ہونے والی لڑکی کا مقدمہ مقتولہ کی والدہ سمیت 2افراد کیخلاف درج

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈنگہ میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 12سالہ لڑکی کا مقدمہ مقتولہ کی والدہ سمیت 2افراد کیخلاف درج کر لیا گیا، پولیس نے شیر گڑھ میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 12 سالہ لڑکی زیبا الیاس کا مقدمہ ملزم عاطف ندیم اور مقتولہ کی والدہ ریحانہ کوثر کیخلاف درج کرکے نعش برآمد کرلی، بتایا جاتا ہے کہ شیر گڑھ میں ملزم عاطف ندیم نے لڑکی زیبا الیاس کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا تھا۔
تازہ ترین