• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، غیر قانونی تعمیرات کیخلاف گرینڈ آپریشن

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ ) کھیالی اور نندی پور حکام کا غیر قانونی تعمیرات کیخلاف گرینڈ آپریشن‘ متعدد عمارتیں سیل کردیں، اے ڈی سی و ایڈمنسٹریٹر نندی پور ٹاون طارق قریشی نے جی ٹی روڈ پر غیر قانونی تعمیر ہونیوالی چھ عمارتوں کو سیل کردیا جبکہ دو مالکان کیخلاف مقدمات رج کروا دیئے گئے ،اے سی صدر و ایڈمنسٹریٹر کھیالی ٹاون نورش صباح نے نوشہرہ سانسی روڈ پر غیر قانونی تعمیر ہونیوالی 70سے زائد عمارتون کے مالکان کو نوٹس جاری کر دیئے ۔
تازہ ترین