• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، چھری کے وار سے شہری زخمی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ اگوکی کے علاقہ میں قاضی چک میں سابق رنجش پر شفقت نے چھریوں کے وار کرکےشہری فریاد کو زخمی کردیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین