گجرات(نمائندہ جنگ)پولیس نےمسلم آباد میں منور خورشید سے امانتاََ 12لاکھ روپے لینے اور واپس دینے سے انکار کرنے پرشمیم اختر عرف لاڈو اورکاشف عنائیت کیخلاف جبکہ جٹووکل میں کاروبار کےعوض حاجی محمد رزاق ککرالی سے ادھار رقم لینے اور واپسی دینے سے انکار کرنے پر ایمن آباد کے رہائشی افضل کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔