سیالکوٹ(نمائندہ جنگ ) تھانہ ہیڈ مرالہ پولیس نے ینجرز انسپکٹر وحید عباس کو ۱19 لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے والے ملزم منیر اقبال کے خلاف جبکہ موضع کوٹلی کرلاں کے حاجی احسان اللہ نے ملزم ریاست علی کو 40لاکھ روپے کاروباری سلسلہ میں دئیے کافی عرصہ گزرنے پرجب اس نے ملزم سے اپنی دی ہوئی رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو ملزم نے ٹال مٹول کے بعد مقامی بینک کابوگس چیک دے دیا ،پولیس نےدونوں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔