• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا میں ہائی کورٹ بنچ کاقیام یقینی بنایا جائے، ر ا ؤ عبد الغفار

سرگودھا(نمائندہ جنگ)ڈویثرنل صدر پیپلز لائرزفورم ر ا ؤ عبد الغفار نے کہا کہ سرگودہامیں ہائی کورٹ بنچ کاقیام سرگودھاڈویژن اورقریبی اضلاع کے ایک کروڑ سے زائدلوگوں کادیرینہ مطالبہ ہے جس کیلئے تحریک انصاف وکلابرادری کے شانہ بشانہ چل رہی ہے۔ سستااورفوری انصاف ہر شخص کابنیادی حق ہے ۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ ہائی کورٹ بنچ کاقیام یقینی بنایا جائے۔
تازہ ترین