سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ غوث پورہ سے پولیس نے شہری بوٹا مسیح کو ٹیلی فون پر دھمکیاں دینے والے منظور اور تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ کھروٹہ سیداں سے شہری محسن کو ٹیلی فون پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے والے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔