شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )لاہور روڈ کی آبادی خانپور میں عامرنے اپنے ہمسایہ کی چھ سالہ بچی (ع) جو اپنے گھر کے باہر کھیل رہی تھی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اس دوران بچی کی والدہ نے گھر سے بچی کے رونے چلانے کی آوازیں سن کر دروازہ کھٹکٹھایاتو ملزم بچی کو چھوڑکر فرار ہوگیا جسے بعدازاں پولیس نے گرفتار کرلیا۔