سرگودھا(نمائندہ جنگ) سوموار کے روز سرگودھا اور گردونواح میں ٹھنڈی ہواؤں اور دھند کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔سردی بڑھتے ہی دکانداروں نے انڈوں اور مچھلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا اور 118 روپے فی درجن فروخت ہونیوالے انڈے 124 روپے فی درجن میں فروخت ہوتے رہے ۔