ملتان (سٹاف رپورٹر) تعلیمی بورڈ ملتان نے گذشتہ سالوں کے امتحانات میں استعمال ہو جانے والی جوابی کاپیوں و دیگر سامان کی ردی فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے،اس ضمن میں ٹینڈرز 20 دسمبرتک وصول کئے جائیں گے،معلوم ہوا ہے کہ تعلیمی بورڈ جوابی و اضافی جوابی کاپیوں کی 6400 من وزن کی ردی فروخت کر رہی ہے۔