• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، ہائی کورٹ نے سزائے موت کے ملزم کو بری کر دیا

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)لاہورر ہائی کورٹ نے تھانہ صفدر آباد کے گاؤں چک نمبر 14نواں پنڈ کے کاشتکار سخی محمد کے قتل کیس میں ملوث ایک شخص سرفراز مسیح کی اپیل کو منظور کرتے ہوئے اسے سیشن کورٹ سے دی جانیوالی سزائے موت کے حکم کو کالعدم قرار دیدیاہے اور اسے بری کرنے کا حکم جاری کردہا ہے۔
تازہ ترین