سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبہ فواد کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کسی سازش کا حصہ نہیں تھے باقی لوگوں کا مجھے نہیں پتہ۔
چینی سفارتخانے نے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کی کامیاب لانچ پر پاکستان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے کہا کہ مجھےعلم نہیں کہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں کیا ہوگا، بھارت عظیم عالمی کردار ادا کرنے والا ملک ثابت نہیں ہوا۔
یکم اگست سے ایل پی جی 17 روپے 73 پیسے فی کلو سستی کر دی گئی۔ اسلام آباد سے اوگرا نے ایل پی جی سستی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
ترجمان پی ٹی آئی عدیل اقبال کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر صائمہ خالد کو شوکاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کر دیئے گئے، اطلاق آج سے ہوگیا۔ کارپوریشن کے آپریشنز کی بندش کے احکامات جاری کردیئے۔
ملزم نے گزشتہ روز خاتون کو سالگرہ منانے کے بہانے اپنے گھر بلایا، متاثرہ لڑکی اپنے دوست کے گھر پہنچی تو اس نے اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں 5 اگست کو جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی۔
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ 9 مئی کے کیسز کے فیصلوں کا خیر مقدم کرتے ہیں، ملک میں قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں۔
طیارہ گرنے کا حادثہ انڈی ساؤتھ گرین ووڈ ایئرپورٹ سے روانگی کے فوراً بعد پیش آیا، طیارہ فضا سے گھومتا ہوا ایک پیٹرول پمپ کے پیچھے گرا، خاتون پائلٹ طیارے میں تنہا پرواز کررہی تھی اور موقع پر ہی دم توڑ گئی۔
اسلامی نام محمد مسلسل دوسرے برس انگلینڈ اور ویلز میں مقبول نام بن گیا۔ ادارہ قومی اعداد وشمار کی 2024 کیلئے مقبول ترین ناموں کی فہرست جاری کر دی گئی۔
ملک میں جاری چینی کے بحران پر وفاقی حکومت نے شوگر ملز کے خلاف ایکشن لے لیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق تلنگانہ کے ضلع نندی گاما میں ایک 13 سالہ آٹھویں جماعت کی طالبہ کی 40 سالہ شخص سے شادی کا انکشاف ہوا ہے۔
علی امین گنڈاپور نے الزام لگایا تھا کہ ہم طالبان کو گرفتار کرتے ہیں لیکن ادارے انہیں رہا کر دیتے ہیں۔