• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات(نامہ نگار)غیرت کے نام پر بہنوئی کے بھائی کو قتل کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا گیا، قتل کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزم عبدالغفور نے تین سال قبل ملزم کی بہن کے ساتھ رشتہ دار عباس علی نے پسند کی شادی کی جس کا ملزم کو رنج تھا ،ملزم کے بھائی شہزاد نے غیرت کے نام پر بہنوئی عباس علی پر قاتلانہ حملہ کرکے اسے زخمی کردیاتھا ، مقدمہ پولیس نے درج کر لیا،عباس علی کا بھائی وقاص مقدمہ کی پیروی کرتارہا، جس پر ملزم عبدالغفور نے اسے بھی فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا ۔
تازہ ترین