• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، وین کا گیس سلنڈر پھٹنے پر مالک اور ڈرائیور کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) وین کا گیس سلنڈر پھٹنے پر مالک اور ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے رحمان شہید روڈ پروین میں گیس سلنڈر پھٹنے پر گاڑی کے ڈرائیور محمد شفیق اور مالک کیخلاف مقدمہ درج کر کے گاڑی قبضہ میں لے لی ۔
تازہ ترین