• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،ڈیوٹی سے غیر حاضر 20ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر افتخار احمد چوہدری نے لیڈی ہیلتھ وزیٹرز، لیڈی ہیلتھ ورکرز، کمپیوٹر آپریٹرز سمیت مختلف کیڈر کے 20ملازمین کو ڈیوٹی سے غیر حاضری اور فرائض کی ادائیگی میں غفلت برتنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیئے ہیں۔
تازہ ترین