• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ میں دھواں چھوڑنے والی فیکٹری سر بمہر

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)محکمہ ماحولیات کے عملہ نے راجپوت ٹاؤن ونڈالہ دیال شاہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے خطرناک دھواں چھوڑنے والی ایک فیکٹری کو سر بمہر کردیا ہے فیکٹری میں سپیئر پارٹس بنائے جاتے تھے
تازہ ترین