ملتان(سٹاف رپورٹر)نیب ملتان نےبہاولپور ہاؤسنگ سکیم میں تحقیقات مکمل کرلی ہیں،یادرہےکہ نیب نےپرائیوٹ ہاؤسنگ سکیم کی آڑمیں کروڑوں روپےکی کرپشن کےالزام میں راؤشاہدلطیف اورراؤجاویداقبال کوگرفتارکیاتھا،جن سے ملنےوالےشواہداورثبوت کی رپورٹ اعلیٰ حکام کوبھجواکرعدالت بھجوائےجانےکی اجازت طلب کرلی ہے۔