سیالکوٹ ،ڈسکہ(نمائندہ جنگ،نا مہ نگار ) تھانہ اگوکی کے علاقہ فتح گڑھ ایجنسی سے پولیس نے بغیر لائسنس غیر قانونی طور پر گیس ری فلنگ کرنے والے یاسر اور الطاف اور سٹی ڈسکہ کے بھروکے ذیشان جبکہ وڈالہ روڈ پر د کاندارذوالفقار مغل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیاہے۔