• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Shah Mehmood Qureshi Advised Bilawal Bhutto
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بلاول خود کو ثابت کرنا چاہتے ہیں تو انہیں آزادی حاصل کرنا ہو گی ۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم 24ویں آئینی ترمیم کو مسترد کرچکے ہیں۔

انہوں نے بلاول بھٹو کو مشورہ دیا کہ وہ خود کو ثابت کرنا چاہتے ہیں تو انہی ںآزادی حاصل کرنا ہو گی ،تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ کس سے آزادی لینا ہوگی۔ صحافی نے جب ان سے پوچھا کس سے ؟شاہ محمود نے کہا کہ اس حوالے سے بعد میں بتاؤں گا۔

شاہ محمود قریشی نےمزید کہا کہ بلاول کی سیاست کے میدان میں کوشش کرنا انکا حق ہے ، بلاول ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں، ہر جماعت کو حق ہے کہ وہ جستجو کرے۔
تازہ ترین